بر وا لا 20 نومبر ( ایجنسیز) پنجا ب اور ہر یا نہ ہا ئی کو ر ٹ نے خو د سا ختہ سوا می سنت ر ام پا ل کے ضما نت نا منظو ر ر کر دی جو سا ل 2006 میں قتل کیس میں ملو ث ہیں ۔ کو ر ٹ نے ہر یا نہ پو لیس کو ہد ا یت دی ہے کہ وہ را م پا ل کو دو بجے تو ہین کیس کے سلسلہ میں پیش کر یں۔ بر والا کے ستلو ک آ شر م میں گر فتا ر کر نے کے بعد رام پا ل کو چندی
گڑ ھ کے پنچکو لا لا یا گیا تھا اور ا نکی طبی جا نچ کی گئی تھی ۔ ہا ئی کو ر ٹ نے را مپا ل کے خلاف نا قا بل ضما نت وا ر نٹ جا ری کیا ہے ۔ میڈ یا کو بتا یا گیا ہے کہ ر ام پا ل کی طبی جا نچ کی گئی اور ا نکا بلڈ پریشر بلکل ٹھیک ہے ‘ ڈ ا کٹر نے یہ با ت بتا ئی ۔ و ا ضح ر ہے کہ خو د سا ختہ سوا می را م پا ل کو گر فتا ر کر نے کے دورا ن چھ لو گو ں کی جا نیں چلی گئیں تھییں اور 450 حا میوں کو گر فتا ر کیا گیا تھا۔